یوحنّاکے خطوط نئے اہدنامہ کی تین کتابیں ہیں۔ ان کتابوں کے لکھاری عیسی کے رسول یوحنّا ہیں۔ اپنے خطوظ میں، وہ لوگوں کو محبت اور حق کا راستہ اپنانے کی تعلیم دیتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ لوگ ایک دوسرے سے محبت کریں نہ کہ ہابیل اور قابیل کی طرح ایک دوسرے کے قتل کے درپے ہوں۔یوحنّا یہ بھی کہتے ہیں کہ سچّی محبیت یسوع مسیح کے احکام کو ماننا ہے۔ وہ عیسائیوں کو مخاطب کر کے کہتے ہیں کہ انہیں نیکی اور بدی میں فرق کرنا چاہیے اور ہر اس عمل سے اجتناب کرنا چاہیے جو خدا کے نزدیک گناہ ہے۔
یوحنّاکے خطوط
Your encouragement is valuable to us
Your stories help make websites like this possible.