انجیل کے معنی ہیں خوشخبری یا اچھی خبر۔ عیسی مسیح نے اپنے پیغام کیلئے یہ ہی نام چُنا۔ ان کے بعد ، ان کے رسولوں اور پیروکاروں ، نے عیسی مسیح کی زندگی کے حالات اور ان کی تعلیمات کو پھیلانے کیلئے جو کتابیں لکھیں، وہ بھی انجیل کہلائیں۔ مسیحی کلیسا چار انجیل تسلیم کرتی ہے، جو یوں ہیں، متی کی انجیل، مرقس کی انجیل، لوقا کی انجیل اور یوحنا کی انجیل۔ بلوچی زبان میں یہ چاروں انجیل ترجمہ ہوچکے ہیں۔ آپ ان کی ریکارڈنگ سُن سکتے ہیں جو یہاں آڈیو کی صورت میں دستیاب ہیں۔
مرقس کی مقدس انجیل (مکمل) | بپتسمہ دینے والے یحی کا پیغام | عیسی کا بپتسمہ لینا اور آزمائش | چار ماہیگیروں کو طلب کرنا | پاگل کو آسیب سے نجات دلانا | بیماروں کو شفایاب کرنا | انجیل کی خوشخبری کا اعلان | کوڑھ کے مریض کی شفایابی | لولا لنگڑا شخص کی شفایابی | لاوی کو طلب کرنا | روزے کے بارے میں | عیسی سبت کے دن کا مالک و حاکم ہے | ایک اور معذور شخص کی شفایابی | بہت سارے لوگ عیسی کے پیچھے چل پڑتے ہیں | بارہ خصوصی پیروکاروں کا انتخاب کرنا | عیسی اور بلزبول | عیسی کی ماں اور بھائی | بیج چھڑکنے کی مثال | بیج چھڑکنے کی مثال کے معنی | دیئے کی مثال | بیج کا کھُلنا اور کھِلنا | چھوٹی بیج کی مثال | طوفان کو روکنا | آسیب زدہ کی شفایابی | عیسی عورت کو شفایاب اور لڑکی کو زندہ کردیتا ہے | عیسی پھر ناصرہ کو لوٹتا ہے | عیسی بارہ خصوصی پیروکاروں کو روانہ کرتا ہے | بپتسمہ دینے والے یحی کا قتل | پانچ ہزار لوگوں کو کھانا کِھلانا | عیسی کا سمندر پر چلنا | مریضوں کی شفایابی | صاف دلی | غیر یہودی عورت کا یقین | گونگے و توتلے شخص کو شفایاب کرنا | چار ہزار لوگوں کو کھانا کِھݪانا | آسمانی نشانی طلب کرنا | ہیرودیس اور فریسیوں کی بیکار خمیر | عیسی نابینا کو بینائی بخشتا ہے | پطرس کا اقرار اور گواہی دینا | اپنی موت کے بارے میں عیسی کی پہلی پیشگوئی | عیسی کے نقشِ قدم پر چلنا | عیسی کے چہرے کی روحانی چمک | آسیب زدہ لڑکے کو شفایاب کرنا | عیسی کی موت کی دوسری پیشگوئی | برتر ہونے کے معنی کیا ہیں؟ | جو ہمارا بدخواہ نہیں، وہ ہمارے ساتھ ہے | آزمائش و انعام کے بارے میں | شادی و طلاق کے بارے میں | عیسی اور کمسن بچہ | مالدار نوجوان اور لافانی زندگی | عیسی کی موت کی تیسری پیشگوئی | نامناسب خواہش | نابینا برطیموس کو شفایاب کرنا | عیسی کو خوش آمدید کہنے کیلئے | انجیر کے درخت کا سوکھ جانا | بڑی عبادتگاہ سے سوداگروں کو نکال باہر کرنا | انجیر کے درخت کا عبرتناک مثال بن جانا | عیسی کا اختیار و اقتدار | بدقماش باغبانوں کی مثال | محصولیات کے بارے میں | خیرات اور شادی و بیاہ | حکمِ عظیم | مسیح کس کا بیٹا ہے؟ | عیسی شریعت کے عالموں کا پردہ چاک کرتا ہے | بیوہ عورت کا نذرانہ | عیسی کی آنیوالے وقت کے بارے میں پیشگوئی | خوفناک صورتحال و زمانہ | عیسی کی واپسی | عیسی کو قتل کرنے کی سازش | عورت کی عیسی پر عطرپاشی | یہودا کی عیسی کو دھوکہ دہی و غداری | یہوداہ کی عیسی سے غداری | آخری عشائیہ | پطرس کے انکار کی پیشگوئی | عیسی کی دُعا | عیسی کو گرفتار کرنا | عیسی بڑے رہنماؤں کی مجلس میں | پطرس کا انکار | عیسی پیلاطوس کے روبرو | عیسی کا مذاق اڑائے جانا | عیسی اور صلیب | عیسی کی موت | عیسی کی تجہیز و تدفین | عیسی کا جی اٹھنا | عیسی کا ظاہر ہونا | عیسی کا اپنے گیارہ پیروکاروں کے سامنے ظاہر ہونا | عیسی کی آسمان کی جانب روانگی