یعقوب

یعقوب کا خط، جدید عہدنامہ کے کتابوں میں سے ایک ہے۔ اس کتاب کا مصّنف خود کو ”خدا اور خداوند عیسیٰ مسیح کا خدمت گار“ کہتا ہے. کچھ علما کا ماننا ہے کہ یہ یعقوب عیسی مسیح کا بھائی تھا۔ اپنے خط میں، یعقوباہلِ ایمان کو تاکید کرتے ہیں کہ تکلیف کے وقت صبر کا دامن نہ چھوڑیں، حاجت مندوں کی مدد کرکے اپنے اعمال سے اپنا ایمان ثابت کریں، دوسروں کے بارے میں بات کرتے وقت خیال رکھیں اور دنیاوی مال و دولت اور لمبی زندگی پر زیادہ بھروسہ نہ رکھیں.

Your encouragement is valuable to us

Your stories help make websites like this possible.