یہ کتاب ، رسولوں کے اعمال ، لوقا کی انجیل کا تسلسل ہے۔ لوقا اپنی اس دوسری کتاب میں دکھاتا ہے کہ روح القدس کس طرح رسولوں کے ساتھ آ شامل ہوئی اور وہ یروشلم ، یہودیہ اور سامرہ و دیگر دور دراز کے شہروں میں گئے جہاں انہوں نے دلیری کے ساتھ یسوع میسح کا پیغام لوگوں تک پہنچایا۔ لوقا اس کتاب میں ہمیں کلیسا کے آغاز کے بارے میں بتاتا ہے۔ جس سے ہمیں یہ آگاہی ملتی ہے کہ کلیسا کی ابتدا کیسے ہوئی اور اس نے ترقی کیسے کی۔
رسولوں (مکمل) | خدا کی پاک روح کے نازل ہونے کا وعدہ | عیسی مسیح کا چلے جانا | یہوداہ کے خالی ہونیوالے منصب کو پُرکرنا | خدا کی پاک روح کا نازل ہونا | پطرس کا اجتماع سے خطاب کرنا | مسیحیوں کی مشترکہ زندگی | پطرس شفا بخشتا ہے | پطرس کا پیغام | پطرس اور یوحنا سرکردہ رہنماؤں کے روبرو | مسیحیوں کی دُعا | مسیحیوں کا اشتراک | حنانیاہ اور سپیرہ | پیروکاروں کی جانب سے لوگوں کی شفایابی | پیروکاروں کو جیل میں ڈالنا | سات پیروکاروں کو خدمتگزاری کیلئے منتخب کرنا | استیفان کی گرفتاری | استیفان کا خطاب | ابراہیم کے بارے میں | یوسف کے بارے میں | موسی سے سلیمان تک | استیفان کا آخری خطاب | استیفان کو سنگسار کرنا | مسیحیوں پر حملہ کرنا | فلیپُس کی سامریہ آمد | شمعون جادوگِر | فلیپُس اور حبشی خزانچی | شاؤل کا ایمان لے آنا | شاؤل کا بطورِ عقیدت مند ظاہر ہونا | شاؤل یروشلم شہر میں | انیاس اور دُرکاس | کرونیلیوس کا الہام | پطرُس کا الہام | پطرُس اور کرونیلیوس | پطرس کا خطاب | تمام اقوام کا روح القدُس سے فیضیاب ہونا | پطرس کا بیان اور پیغام رسانی | انتاکیا کی کلیسا | پطرس کی آزادی | ہیرودیس کی موت | بارنابا اور شاؤل | بارنابا اور شاؤل کی پیروکاری | بارنابا اور شاؤل کی قبرص روانگی | پولس کا یہودیوں کی عبادتگاہ میں خطاب کرنا | پولُس اور بارنابا کا اکونیاہ پہنچنا | پولُس اور بارنابا کی لیستریا روانگی | پولُس اور بارنابا کی انتاکیاہ میں واپسی | یروشلم کا اجتماع | غیر اقوام سے تعلق رکھنے والے عقیدت مندوں کیلئے یروشلم کی کلیسیا کا خط | پولُس اور بارنابا کا اختلاف | تیموطاؤس کی شِرکت | پولُس کا الہام | لیدیا کا ایمان لے آنا | پولُس اور سیلاس قید خانے میں | تیسالونکی میں شورش | پولُس اور سیلاس بیریا شہر میں | پولُس آطن کے شہر میں | پولُس کرُنتھ کے شہر میں | پولُس گلیلو کی عدالت میں | پولُس کی انتاکیا واپسی | اپولُس | پولُس اپیسوس نامی شہر میں | اپیسوس کے شہر میں شورش | پولُس کی مقدونیہ اور یونان کو روانگی | ایک نوجوان کا جی اُٹھنا | میلاطوس کی بندرگاہ کی طرف روانگی | پولُس کا اپیسوس کے بزرگوں سے خطاب کرنا | یروشلم کو روانگی | پولُس یروشلم شہر میں | پولُس کی گرفتاری | پولُس کا خطاب | پولُس سے تفتیش | پولُس یہودی سرکردہ رہنماؤں کے اجتماع کے روبرو | پولُس کو قتل کرائے جانے کی سازش | پولُس کی قیصریہ کی جانب روانگی | پلیکس کے روبرو پولُس کی پیشی | پولُس کی جانب سے اپنا دفاع کرنا | پولُس پلیکس کے روبرو | پولُس پیسطوس کے روبرو | پولُس کی بادشاہ اگریپاس کے سامنے پیشی | پولُس کا اپنے آپ پر عائد الزامات سے انکار کرنا | پولُس کا اگریپاس کو بطورِ عقیدت مند دیکھنے کی خواہش | پولُس اور شہرِ روم کا سفر | شدت کا طوفان | کشتی کی تباہی | مالٹا کے جزیرے میں پولُس کا معجزہ دکھانا | پولُس کی روم کی جانب روانگی | پولُس شہرِ روم میں