انجیل کے معنی ہیں خوشخبری یا اچھی خبر۔ عیسی مسیح نے اپنے پیغام کیلئے یہ ہی نام چُنا۔ ان کے بعد ، ان کے رسولوں اور پیروکاروں ، نے عیسی مسیح کی زندگی کے حالات اور ان کی تعلیمات کو پھیلانے کیلئے جو کتابیں لکھیں، وہ بھی انجیل کہلائیں۔ مسیحی کلیسا چار انجیل تسلیم کرتی ہے، جو یوں ہیں، متی کی انجیل، مرقس کی انجیل، لوقا کی انجیل اور یوحنا کی انجیل۔ بلوچی زبان میں یہ چاروں انجیل ترجمہ ہوچکے ہیں۔ آپ ان کی ریکارڈنگ سُن سکتے ہیں جو یہاں آڈیو کی صورت میں دستیاب ہیں۔
یوحنا کی مقدس انجیل (مکمل) | حرف کا انسان بن جانا | بپتسمہ دینے والے یحی کی گواہی | خدا کی بھیڑ | عیسی کا پہلا پیروکار | فلیپُس اور نتھنائیل | کانا کے علاقے میں شادی کی تقریب | عیسی کا بڑی عبادتگاہ جانا | عیسی اور نیکومودیس | عیسی اور یحی | وہ جو آسمان سے اترتا ہے | عیسی اور سامری عورت | شاہی خادم کے بچے کی شفایابی | ایک بیمار شخص کی شفایابی | خدا کے بیٹے کا اختیار | عیسی کے بارے میں گواہی | پانچ ہزار لوگوں کو کھانا کِھلانا | عیسی کا سمندر پر چلنا | لافانی روٹی | پطرس کا اقرار اور گواہی | عیسی بھائیوں کے ساتھ | عیسی کا یروشلم جانا | کیا عیسی واقعی وہی مسیح ہے؟ | عیسی کو قید رکھنے کی کوشش | دائمی زندگی | لوگوں میں نااتفاقی | یہودی رہنماؤں کا عدم یقین | زِنا کار عورت کو معافی | عیسی نورِ جہان ہے | جہاں میں جاؤنگا، تم لوگ میرے ساتھ نہیں آسکتے | غلامی اور آزادی | عیسی اور ابراہیم | پیدائشی نابینا کی شفایابی | پیدائشی نابینا اور فریسیوں کی پوچھ گچھ | دل کے اندھے | نیک چرواہا | عیسی کو قبول کرنے سے یہودیوں کا انکار | الیازر کی موت | عیسی کے معنی زندگی و آخرت | عیسی کا رونا | الیازر کا جی اٹھنا | عیسی کو قتل کرنے کی سازش | مریم عیسی کے پیروں کی مالش کرتی ہے | عیسی کی خوش آمدید کیلئے | عیسی سے یونانیوں کی ملاقات | اپنی موت کے بارے میں عیسی کی گفتگو | یہودیوں کا یقین نہ کرنا | عیسی پیروکاروں کے پاؤں دھوتا ہے | گرفتاری کی پیشگوئی | نیا حکم | پطرس کے انکار کی پیشگوئی | عیسی ہی خدا کی جانب جانے کا راستہ ہے | خدا کی جانب سے روح القدس بھیجنے کا وعدہ | انگور کا حقیقی درخت | دنیا کی بیزاری | خدا کی روح القدس کی ذمہ داری | غم و خوشی | دنیا پر غلبہ پانا | پیروکاروں کیلئے دعائے خیر | عیسی کا گرفتار ہونا | عیسی چنیدہ مذہبی رہںماؤں کے روبرو | پطرس کا انکار | عیسی کی پیشی | پطرس کا عیسی کو پہچاننے سے پھر انکار | عیسی پیلاطوس کے روبرو | یہودیوں کی کنیہ پروری اور پیلاطوس کا فیصلہ نہ کرپانا | عیسی اور صلیب | عیسی کا دم نکلنا | عیسی کو نیزے مارنا | عیسی کی تدفین و تکفین | خالی قبر | عیسی کا مریم مجدلیہ کیلئے ظاہر ہونا | عیسی کا پیروکاروں کیلئے ظاہر ہونا | عیسی و طوما | اس کتاب کو لکھنے کا مقصد | عیسی سات پیروکاروں کیلئے ظاہر ہوتا ہے | عیسی اور پطرس | آخری بات