رسولوں زبور

یہ کتاب ، رسولوں کے اعمال ، لوقا کی انجیل کا تسلسل ہے۔ لوقا اپنی اس دوسری کتاب میں دکھاتا ہے کہ روح القدس کس طرح رسولوں کے ساتھ آ شامل ہوئی اور وہ یروشلم ، یہودیہ اور سامرہ و دیگر دور دراز کے شہروں میں گئے جہاں انہوں نے دلیری کے ساتھ یسوع میسح کا پیغام لوگوں تک پہنچایا۔ لوقا اس کتاب میں ہمیں کلیسا کے آغاز کے بارے میں بتاتا ہے۔ جس سے ہمیں یہ آگاہی ملتی ہے کہ کلیسا کی ابتدا کیسے ہوئی اور اس نے ترقی کیسے کی۔   

Your encouragement is valuable to us

Your stories help make websites like this possible.