کیا خدا، جو خالق کائنات اور زندگی بخشنے والا ہے، بولتا ہے؟ کیا وہ ہمارے لئے فکرمند ہے؟ اور کیا ہم اسے جان سکتے ہین؟
ہان! اس نے بات کیا ہے، وہ ہمارے لئے فکرمند ہے اوراسکا پیغام، جو تمام انسانون کیلئے ہے، بتاتاہے کہ ہم کسطرح اسے پہچان سکتے ہین۔ یہ کلمات ایک کتاب کی صورت مین اکٹھےکئے گئے ہین جو مقدس اِنجیل کہلاتی ہے۔ یہ مقدس کلمات ہمین خدا کے بارے مین آگاہی دیتے ہوے بتاتے ہین کہ وہ دُنیا مین تمام انسانون سے کتنا محبت کرتے ہین۔
کامل | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19